بلوچستان کے عوام اور پورا ملک مسلح افواج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا ہے، فرح عظیم شاہ

بلوچستان کے عوام اور پورا ملک مسلح افواج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا ہے، فرح عظیم شاہ

بلوچستان حکومت کی ترجمان فرح عظیم شاہ نے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام اور پورا ملک مسلح افواج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا ہے۔

آج (اتوار) اسلام آباد میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم اپنے مادر وطن کے دفاع کیلئے اپنی مسلح افواج کے ہمراہ ہر قسم کی قربانیاں دینے کیلئے تیار ہیں۔ ریاستی اداروں کے خلاف سوشل میڈیا مہم کی سختی سے مذمت کرتے ہوئے ترجمان نے کہا کہ کوئی بھی محب وطن پاکستانی قومی اداروں کے خلاف نہیں بول سکتا جو ریاست کی سلامتی اور یکجہتی کے ضامن ہیں۔

یہ خبر پڑھیئے

لالٹین فیسٹیول کے کھانے

لالٹین فیسٹیول چین کے روایتی تہواروں میں سے ایک ہے ۔ اس تہوار کے موقع …

Show Buttons
Hide Buttons