کانگریس کے سینئر رہنما پی چدم برم نے کہا ہے کہ پانچ اگست دو ہزار انیس کو جموں و کشمیر کو غیر قانونی طریقے سے ٹکڑے ٹکڑے کیا گیا۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ بھارتی پارلیمان غیر موثر ہو گئی، ملک میں جمہوریت آخری سانس لے رہی ہے اور تقریباً تمام اداروں پر کنٹرول یا ان پر قبضہ کر لیا گیا ہے۔
یہ خبر پڑھیئے
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ : 2 دہشت گرد ہلاک، 2 جوان شہید
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 2 …