تازہ ترین

شی جن پھنگ کا کیوبا میں تیل ذخیرہ کرنے والے ٹینک میں دھماکے پر تعزیتی پیغام

8 اگست کو  کمیونسٹ پارٹی آف چائنا  کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور صدر شی جن پھنگ نے کیوبا میں تیل ذخیرہ کرنے والے ٹینک میں ہونے والے دھماکے پر کیوبا کے صدر دیاز کینیل کو تعزیت کا پیغام بھیجا ۔

شی جن پھنگ نے کہا کہ انہیں کیوبا کے صوبے ماتنزاس میں تیل کے ٹینک میں دھماکے کے بارے میں جان کر  دلی صدمہ ہوا، جس سے بھاری جانی اور مالی نقصان ہوا۔ انہوں نے کہا کہ میں چینی حکومت اور عوام کی جانب سے اور اپنی جانب  سے متاثرین کے ساتھ گہری ہمدردی کا اظہار  کرنا چاہتا ہوں۔ مشکل کی اس گھڑی میں چین کیوبا کو مدد فراہم کرنے کے لیے تیار ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

نادرا نے آنکھوں کے ذریعے بائیو میٹرک تصدیق کا نیا نظام ’آئرس‘ متعارف کروا دیا

نادرا نے آنکھوں کے ذریعے بائیو میٹرک تصدیق کا نیا نظام ’آئرس‘ متعارف کروا دیا …

Show Buttons
Hide Buttons