تازہ ترین

ریاستی اداروں کے خلاف بدنیتی پر مبنی مہم کی تحقیقات کیلئے چھ رکنی ٹیم تشکیل دے دی گئی

ریاستی اداروں کے خلاف سوشل میڈیا پر مذموم مہم کی تحقیقات کیلئے وفاقی تحقیقاتی ادارے کے سائبرونگ کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل کی سربراہی میں چھ رکنی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم تشکیل دی گئی ہے۔

کمیٹی میں انٹرسروسز انٹیلی جنس اور انٹیلی جنس بیورو کے نمائندے بھی شامل ہیں۔اس حوالے سے وزارت داخلہ نے آج ایک نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

تا شنگ ائر پورٹ ایکسپریس کا سفر

Show Buttons
Hide Buttons