تازہ ترین
ایک چین کے اصول کی خلاف ورزی آبنائے تائیوان میں ہنگامی صورت حال کی اصل قصور وار ہے، چین

ایک چین کے اصول کی خلاف ورزی آبنائے تائیوان میں ہنگامی صورت حال کی اصل قصور وار ہے، چین

امریکی وزیر خارجہ بلنکن کے نامناسب ریمارکس کے بارے میں چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے 9 تاریخ کو منعقدہ ایک باقاعدہ پریس کانفرنس میں کہا کہ ون چائنا پالیسی کی خلاف ورزی کرنا آبنائے تائیوان کی موجودہ صورتحال کو تبدیل کرنے کے مترادف ہے۔

حقیقت یہ ہے کہ امریکی فریق نے چین امریکہ تین مشترکہ اعلامیوں کی خلاف ورزی کی، اور ون چائنا پالیسی کو کھوکھلا کرنے اور نقصان پہنچانے کے راستے پر آگے بڑھ رہا ہے۔ یہ امریکہ اور “تائیوان کی علیحدگی پسند قوتیں” ہیں جو ون چائنا پالیسی کو کمزور کر رہی ہیں اور آبنائے تائیوان کی موجودہ صورتحال کو تبدیل کررہی ہیں۔ چینی عوام قومی اقتدار اعلیٰ اور قومی وقار کا عزم کے ساتھ دفاع کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

یہ خبر پڑھیئے

صنعتی شعبے سے تجاویز کو بجٹ کا حصہ بنانے کی تیاری کی جائے، وزیر اعظم

بجٹ میں معیشت کی ترقی کو ترجیح دی جائے گی، شہباز شریف وزیرِ اعظم محمد …

Show Buttons
Hide Buttons