تائیوان جزیرے کے ارد گرد سمندری اور فضائی حدود میں ایسٹرن تھیٹر کمانڈ کے زیر اہتمام مشترکہ فوجی آپریشن کامیابی سے اختتام پذیر

ایسٹرن تھیٹر کمانڈ کے ترجمان کرنل شی ای نے کہا کہ ایسٹرن تھیٹر کمانڈ نے حال ہی میں تائیوان جزیرے کے ارد گرد سمندری اور فضائی حدود میں مختلف سروسز اور ہتھیاروں کے مشترکہ فوجی آپریشنز کا ایک سلسلہ منظم کیا،

مختلف مشنوں کو کامیابی سے مکمل کیا، اور مؤثر طریقے سے انٹیگریٹڈ  فوجی آپریشن کرنے کی صلاحیت کا تجربہ کیا۔ایسٹرن تھیٹر کے دستے آبنائے تائیوان میں ہونے والی تبدیلیوں پر نظر رکھیں گے، فوجی تربیت اور تیاریوں کو جاری رکھیں گے، آبنائے تائیوان میں جنگی تیاریوں کے گشت کو باقاعدگی سے منظم کریں گے، اور قومی اقتدار اعلیٰ اور علاقائی سالمیت کا پختہ دفاع کریں گے۔

یہ خبر پڑھیئے

شاہین شاہ آفریدی کل نکاح کے بندھن میں بندھ جائیں گے

شاہین شاہ آفریدی کل نکاح کے بندھن میں بندھ جائیں گے

قومی کرکٹ ٹیم کے اسٹار فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کل نکاح کے بندھن میں …

Show Buttons
Hide Buttons