تازہ ترین
وزیر مملکت برائے خارجہ امور سے نیدر لینڈ ز کے سفیر کی الوداعی ملاقات

وزیر مملکت برائے خارجہ امور سے نیدر لینڈ ز کے سفیر کی الوداعی ملاقات

وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر سے نیدر لینڈز کے سبکدوش ہونے والے سفیر نے الوداعی ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران وزیر مملکت نے پاکستان اور نیدرلینڈز کے تعلقات میں مثبت رفتار کا حوالہ دیتے ہوئے اس سلسلے میں سبکدوش ہونے والے سفیر کے قابل قدر تعاون کو سراہا۔ انہوں نے باہمی فائدے کے لیے مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کو مزید گہرا کرنے کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا۔

یہ خبر پڑھیئے

یوم یکجہتی کشمیر منانے کے حوالے سے تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں، قمر زمان کائرہ

وزیر اعظم کے مشیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے کہا …

Show Buttons
Hide Buttons