الیکشن کمیشن نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں تحریک انصاف کے چیئرمین کو 23 اگست کو طلب کر لیا

الیکشن کمیشن نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں تحریک انصاف کے چیئرمین کو 23 اگست کو طلب کر لیا

الیکشن کمیشن نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو شوکاز نوٹس کے جواب کے لئے 23 اگست صبح 10 بجے طلب کرتے ہوئے ان سے کہا ہے کہ کیوں نہ یہ ممنوعہ فنڈنگ ضبط کرلی جائے، شوکاز میں امریکہ، کنیڈا اور دیگر ممالک سے کمپنیوں سے ملنے والے فنڈز کا جواب مانگا گیا۔

واضح رہے کہ تحریک انصاف کے بانی رکن اکبر ایس بابر کی جانب سے الیکشن کمیشن میں تحریک انصاف کی جانب سے غیر ملکی فنڈنگ کی درخواست دائر کی گئی تھی جس کا 8 سال بعد فیصلہ سنایا گیا تھا اور اس میں قرار دیا گیا تھا کہ یہ الزام ثابت ہو چکا ہے کہ تحریک انصاف نے ممنوعہ ذرائع سے یہ فنڈنگ لی۔ اس کے خلاف شوکاز نوٹس جاری اور وفاقی حکومت سے اس پر کارروائی کے لئے اسے ریفرنس بھجوانے کا ذکر بھی ہے، اب پی ٹی آئی کو ان فنڈز کی وضاحت کے لئے شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے 23 اگست صبح 10 بجے طلب کیا گیا ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

شاہین شاہ آفریدی کل نکاح کے بندھن میں بندھ جائیں گے

شاہین شاہ آفریدی کل نکاح کے بندھن میں بندھ جائیں گے

قومی کرکٹ ٹیم کے اسٹار فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کل نکاح کے بندھن میں …

Show Buttons
Hide Buttons