تازہ ترین

رائل ملٹری اکیڈمی سے آرمی چیف کا خطاب نہ صرف مسلح افواج بلکہ پاکستان کیلئے اعزاز ہے، وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ رائل ملٹری اکیڈمی سے آرمی چیف کا خطاب نہ صرف مسلح افواج بلکہ پاکستان کے لئے اعزاز ہے۔

جمعہ کو سینڈ ہرسٹ میں رائل ملٹری اکیڈمی میں پاسنگ آئوٹ میں آرمی چیف کی بطور مہمان خصوصی شرکت پر اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ جنرل قمرجاوید باجوہ کا رائل ملٹری اکیڈمی برطانیہ میں بطور مہمان خصوصی خطاب نہ صرف مسلح افواج پاکستان بلکہ پاکستان کے لئے اعزاز ہے۔

یہ پاک برطانیہ تذویراتی شراکت داری اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہماری مسلح افواج کی کامیابی کا اعتراف ہے-

یہ خبر پڑھیئے

ملک کے بیشتر حصوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

سب سے زیادہ درجہ حرارت تربت میں 40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ محکمہ موسمیات کے …

Show Buttons
Hide Buttons