ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 728 کیسز رپورٹ ہوئے

نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ این آئی ایچ) نے کہا ہے کہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 20 ہزار 272 کورونا ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔

ہفتہ کے روز این آئی ایچ کی جانب سے جاری کردہ ٹویٹ میں شیئر کیے گئے اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 20 ہزار 272 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 728 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔

اس طرح گزشتہ 24 گھنٹوں میں کیے گئے مثبت کورونا ٹیسٹ کی شرح 3.59 فیصد رہی ہے۔ مزید برآں اس دوران کورونا وائرس سے 3 مریض جاں بحق ہوئے جبکہ 161 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے

یہ خبر پڑھیئے

شاہین شاہ آفریدی کل نکاح کے بندھن میں بندھ جائیں گے

شاہین شاہ آفریدی کل نکاح کے بندھن میں بندھ جائیں گے

قومی کرکٹ ٹیم کے اسٹار فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کل نکاح کے بندھن میں …

Show Buttons
Hide Buttons