تازہ ترین

اسلامی یکجہتی گیمز میں ویٹ لفٹر نوح دستگیر بٹ میڈل نہ جیت سکے۔

اسلامی یکجہتی گیمز میں ویٹ لفٹر نوح دستگیر بٹ میڈل نہ جیت سکے۔

109 سے زائد کلو گرام کیٹیگری میں نوح کی چوتھی پوزیشن رہی۔ نوح دستگیر بٹ نے اسنیچ میں 162 اور کلین اینڈ جرک میں 216 کلو وزن اٹھایا۔ ان کی اسنیچ میں 170 اور کلین اینڈ جرک میں 226 کلو وزن اٹھانے کی کوششیں ناکام رہیں۔

یہ خبر پڑھیئے

آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن نے تیل کی سپلائی بند کر دی

آئل ٹینکر کنٹریکٹر ایسوسی ایشن نے اسلام آباد، راولپنڈی، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر سمیت …

Show Buttons
Hide Buttons