توانائی کے وزیر خرم دستگیر خان نےکہا ہے کہ حکومت بجلی کی قیمت کم کرنے اور معیشت کی ترقی کے لئے کوششیں کررہی ہے۔ ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ اگلے دو ماہ میں بجلی کی قیمتیں کم کرنے کے لئے اقدامات کئے جارہے ہیں۔