تازہ ترین

فیفا نے بھارتی فٹبال فیڈریشن کی رکنیت معطل کردی۔

فٹبال کی عالمی تنطیم فیفا نے بھارتی فٹبال فیڈریشن کی رکنیت معطل کردی۔

فیفا کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ فٹبال معاملات میں بیرونی مداخلت کی وجہ سے بھارت کو معطل کیا گیا ہے۔فیفا نے کہا کہ جب تک فٹبال کے معاملات منتخب باڈی کے سپرد نہیں ہوتے رکنیت معطل رہے گی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق معطلی کی وجہ سے بھارت اکتوبر میں انڈر 17 ورلڈ کپ کی میزبانی سے محروم رہے گا۔

یہ خبر پڑھیئے

عالمی معیشت میں بہتری میں چین کا نمایاں کردار: جانیئے تجزیہ کار مخدوم بابر کی زبانی

Show Buttons
Hide Buttons