سری لنکا کے صدر کا کہنا ہے کہ ہنگامی حالت اس ہفتے کے آخر تک ختم ہو جائے گی
مقامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق 16 اگست کو سری لنکا کے صدر رانیل وکرماسنگھے نے کہا کہ سری لنکا میں حالات معمول پر آنے کے بعد ملک میں نافذ ہنگامی حالت اس ہفتے کے آخر تک ختم ہو جائے گی اور اس میں مزید توسیع نہیں کی جائے گی۔