وفاقی دارالحکومت کے بیشتر حصوں میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔
ادھر محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران سندھ، بلوچستان، پنجاب، کشمیر اور خیبرپختونخوا کے بیشتر علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جب کہ گلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔