امریکی صدر جو بائیڈن نے 2022 کے افراط زر میں کمی کے قانون پر دستخط کر دیئے ہیں۔
اسے ایک تاریخی بل قرار دیتے ہوئےبائیڈن نے کہا کہ یہ امریکی خاندانوں کے لیے اخراجات کم کرے گا، موسمیاتی بحران کا مقابلہ کرے گا اور خسارے کو کم کرے گا۔اس حوالے سے ڈیموکریٹس کا کہنا ہے کہ اس سے وفاقی خسارے کو کم کرکے مہنگائی سے نمٹنے میں مدد ملے گی۔