تازہ ترین
حکومت کاشتکاروں کو سہولیات فراہم کر رہی ہے، طارق بشیر چیمہ

حکومت کاشتکاروں کو سہولیات فراہم کر رہی ہے، طارق بشیر چیمہ

قومی تحفظ خورا ک کے وزیر طارق بشیر چیمہ نے کہا ہے کہ حکومت کاشت کاروں کو ان کی زراعت اور ڈیری کی مصنوعات میں سہولت فراہم کر رہی ہے تاکہ ان کے منافع میں اضافہ کیا جاسکے۔

وہ بدھ کے روز اسلام آباد میں لائیو سٹاک کے بارے میں ٹاسک فورس کے تیسرے اجلاس کی صدارت کررہے تھے۔ یہ ٹاسک فورس وزیراعظم نے لائیو سٹاک شعبے پر غور اور اس سے متعلق تجاویز تیار کرنے کیلئے قائم کی تھی۔ اس موقع پر وفاقی وزیر نے کہا کہ مویشی شماری ترجیح ہونی چاہیے تا کہ پالیسی سے متعلق فیصلے اعداد و شمار کے مطابق کیے جا سکیں اور نگرانی مؤثر انداز میں کی جاسکے۔

یہ خبر پڑھیئے

ملک کے بیشتر حصوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

سب سے زیادہ درجہ حرارت تربت میں 40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ محکمہ موسمیات کے …

Show Buttons
Hide Buttons