تازہ ترین
وزیراعظم کی آرمی چیف کو یو اے ای کے صدر کی طرف سے ’’آرڈر آف دی یونین‘‘ میڈل ملنے پر مبارکباد

وزیراعظم کی آرمی چیف کو یو اے ای کے صدر کی طرف سے ’’آرڈر آف دی یونین‘‘ میڈل ملنے پر مبارکباد

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کو متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان کی طرف سے ’’آرڈر آف دی یونین‘‘ میڈل ملنے پر مبارکباد دی ہے۔

بدھ کو وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو آرڈر آف دی یونین کا میڈل ملنا نہ صرف ان کیلئے بلکہ پاکستان کیلئے ایک اعزاز ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ دونوں برادر ممالک کے مابین تعلقات مضبوط سے مضبوط تر ہوئے ہیں۔

یہ خبر پڑھیئے

ملک کے بیشتر حصوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

سب سے زیادہ درجہ حرارت تربت میں 40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ محکمہ موسمیات کے …

Show Buttons
Hide Buttons