کراچی میں 3 دن کیلئے سی این جی بند

کراچی میں 3 دن کیلئے سی این جی بند

کراچی میں 3 روز کے لئے سی این جی بند کردی گئی۔

سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) کے مطابق کراچی میں کل سے 22 اگست تک سی این جی بند رہے گی۔ واضح رہے کہ کراچی کے مختلف علاقوں میں گیس کا شدید بحران ہے اور بارشوں کے باعث گیس کی لائنیں بھی ٹوٹنے کی اطلاعات ہیں جس سے اولڈ سٹی ایریا کے رہائشی علاقوں میں گیس کی سپلائی شدید متاثر ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

یوکرین کی صورتحال پر سلامتی کونسل کا اجلاس

مقامی وقت کے مطابق 8 تاریخ کو اقوام متحدہ میں روس کے مستقل مشن کی …

Show Buttons
Hide Buttons