تازہ ترین
خیبر پختو نخوا میں بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں 6 افراد جاں بحق

خیبر پختو نخوا میں بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں 6 افراد جاں بحق

خیبر پختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں 6 افراد جاں بحق ہوئے۔

پرووینشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے مطابق خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں 6 افراد جاں بحق اور 6 ہی زخمی ہوئے جبکہ  20 مکانات کو بھی جزوی نقصان پہنچا۔ 

پی ڈی ایم اے کے مطابق صوبے کے تمام اضلاع میں ‎متعلقہ ضلعی انتظامیہ بند سڑکوں کو بحال کرنے کے لئے اقدامات کر رہی ہے۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ ضلع خیبر کے متاثرین میں امدادی سامان تقسیم کر دیا گیا ہے۔ پی ڈی ایم اے، ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ ادارے کسی بھی نا خوشگوار صورتحال سے نمنٹنے کے لئے تیار ہیں۔

یہ خبر پڑھیئے

وزیر مملکت حنا ربانی کھر کی بنگلہ دیشی وزیر خارجہ سے ملاقات

وزیر مملکت حنا ربانی کھر نے سری لنکا کی آزادی کی تقریبات کے موقع پر …

Show Buttons
Hide Buttons