بیلٹ اینڈ روڈ سے پوری دنیا کو فائدہ پہنچ رہا ہے، وانگ وین بین

بیلٹ اینڈ روڈ سے پوری دنیا کو فائدہ پہنچ رہا ہے، چینی وزارت خارجہ

اٹھارہ اگست کو منعقدہ پریس کانفرنس میں چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے بیلٹ اینڈ روڈ کی پیش رفت سے آگاہ کیا۔

انہوں نے سی پیک کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ اس منصوبے سے مقامی اقتصادی ترقی نیز عوامی زندگی کی بہتری کے حوالے سے حقیقی فوائد حاصل ہوئے ہیں اور اس سلسلے میں چین، پاکستان کے ساتھ تعاون کو جاری رکھے گا۔

وانگ وین بین کے مطابق، چار جولائی تک چین نے 149 ممالک اور 32 عالمی تنظیموں کے ساتھ تعاون کی دستاویزات پر دستخط کیے اور سرمایہ کاری کا کل حجم  تقریباً ایک ٹریلین ڈالر ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

یورپی یونین ممالک، روسی پٹرولیم مصنوعات کی زیادہ سے زیادہ قیمت کی حد پر متفق

یورپی یونین ممالک، روسی پٹرولیم مصنوعات کی زیادہ سے زیادہ قیمت کی حد پر متفق

تین فروری کو یورپی یونین ممالک نے روس کی پٹرولیم مصنوعات (جیسے ڈیزل) کی زیادہ سے زیادہ قیمت 100 ڈالر …

Show Buttons
Hide Buttons