تازہ ترین

سندھ میں بارش سے متاثرہ اضلاع کیلئے 30 لاکھ روپے کی رقم کا اجراء

سندھ میں بارش سے متاثرہ اضلا ع کے ڈپٹی کمشنرز کو امدادی امور کیلئے 30 لاکھ روپے کی رقم جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

صوبائی چیف سیکریٹری محمد سہیل راجپوت کی زیرصدارت کراچی میں منعقدہ اعلیٰ سطحی اجلاس میں ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ فنڈز آج ہی جاری کئے جائیں۔محمد سہیل راجپوت نے بارش سے متاثرہ افراد کو فوری طور پر راشن اور ٹینٹ سمیت دیگر ضروری اشیاء کی فراہمی یقینی بنانے کی بھی ہدایت کی۔

یہ خبر پڑھیئے

ملک کے بیشتر حصوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

سب سے زیادہ درجہ حرارت تربت میں 40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ محکمہ موسمیات کے …

Show Buttons
Hide Buttons