تازہ ترین

نینسی پیلوسی کا دورہ تائیوان ایک صریح اشتعال انگیزی تھی، روسی سفیر

چین میں تعینات مختلف ممالک کے سفراء نے امریکی کانگریس کی اسپیکر نینسی پیلوسی کے دورہ تائیوان کے ردعمل میں ایک چین کے اصول کی بھرپور حمایت کا اظہار کیا ہے۔ 

روسی سفیر آندرے دینسوف کا کہنا ہے کہ نینسی پیلوسی کی صوبہ تائیوان میں موجودگی ایک صریح اشتعال انگیزی تھی۔ انہوں نے امریکہ پر زور دیا کہ وہ علاقائی استحکام اور بین الاقوامی سلامتی کو نقصان پہنچانے والے تمام اقدامات سے گریز کرے اور چین کے اندرونی معاملات میں مداخلت بند کرے۔

یہ خبر پڑھیئے

ملک کے بیشتر حصوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

سب سے زیادہ درجہ حرارت تربت میں 40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ محکمہ موسمیات کے …

Show Buttons
Hide Buttons