تازہ ترین

ملک کے بیشتر حصوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران خیبرپختونخوا، بالائی پنجاب، بلوچستان، سندھ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

اس دوران بالائی سندھ اور مشرقی بلوچستان میں بعض مقامات پر موسلادھار بارش کی بھی توقع ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ درجہ حرارت نوکنڈی میں 41، جبکہ دالبندین میں 40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

یہ خبر پڑھیئے

عالمی کپ کیلئے کوالیفائر میچز کا آغاز آئندہ ماہ سے ہوگا، آئی سی سی

میچز 18 جون سے زمبابوے میں کھیلے جائیں گے بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے عالمی …

Show Buttons
Hide Buttons