جمیل احمد کو پانچ سال کے لیے اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کا گورنر مقرر کر دیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں فنانس ڈویژن نے جمعہ کو نوٹیفکیشن جاری کیا۔ صدر مملکت نے تقرری کی منظوری وفاقی حکومت کی سفارش پر دی ہے۔