ورلڈ روبوٹ کانفرنس 2022 کے دوران چائنا میڈیا گروپ نے 300 مربع میٹر احاطے پر اپنی تکنیکی مصنوعات کی نمائش کی ہے جس میں بیجنگ سرمائی اولمپکس میں استعمال ہونے والی جدید ٹیکنالوجیز، جیسا کہ الٹرا ہائی سپیڈ ریل 4K شوٹنگ سسٹم، AI اور 8K الٹرا ہائی ڈیفینیشن پبلک لارج اسکرین کمیونیکیشن سسٹم شامل ہیں۔



