تازہ ترین

اختتام حدت، فصلوں کی کٹائی کی مصروفیات کا آغاز

“چھو شو”، چین کی چوبیس سولر ٹرمز میں سے ایک ہے، یہ موسم گرما کے اختتام اور خزاں میں فصل کی کٹائی کی شروعات کا اعلان ہے۔

یہ کسانوں کے لیے بے حد اہم وقت ہے جس کے بعد کا موسم، فصل پکنے کے لیے بہت اچھا ہوتا ہے۔ 

یہ خبر پڑھیئے

عالمی معیشت میں بہتری میں چین کا نمایاں کردار: جانیئے تجزیہ کار مخدوم بابر کی زبانی

Show Buttons
Hide Buttons