کراچی میں بارش کا تیز اسپل نہیں ہے۔ چیف میٹرولوجسٹ

چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ کراچی میں بارش کا تیز اسپل نہیں ہے۔

شہر میں کبھی تیزاور کبھی ہلکی بارش  کی توقع ہے ۔انہوں نے کہاہے کہ بالائی سندھ میں آج بارش کا تیزاسپل ہو گا  اور کل اس میں کمی آئے گی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران سندھ، شمال مشرقی اور مشرقی بلوچستان، خیبرپختونخوا، پنجاب، کشمیر اور گلگت بلتستان میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔اس دوران مشرقی بلوچستان، سندھ، جنوبی خیبرپختونخوا، شمالی اورجنوبی پنجاب، خطہ پوٹھوہار، کشمیر اور ملحقہ علاقوں میں بھی تیز بارش متوقع  ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

شاہین شاہ آفریدی کل نکاح کے بندھن میں بندھ جائیں گے

شاہین شاہ آفریدی کل نکاح کے بندھن میں بندھ جائیں گے

قومی کرکٹ ٹیم کے اسٹار فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کل نکاح کے بندھن میں …

Show Buttons
Hide Buttons