تازہ ترین

اسپین میں کئی سال کی طویل جدوجہد کے بعد ریپ سے متعلق نئے قوانین منظور

یورپی ملک اسپین میں کئی سال کی طویل جدوجہد کے بعد ریپ سے متعلق نئے قوانین کو منظور کرلیا گیا ہے ۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ ایوان زیریں کے 205 ارکان میں سے 141 ممبران نے نئے قوانین کی منظوری کے لیے ووٹ ڈالا، تین ارکان غیر حاضر رہے اور باقی 61 ارکان نے اس کی مخالفت میں  اپنا حق رائے دہی استعمال کیا ۔منظور کیے گئے نئے قوانین میں واضح کیا گیا ہے کہ جب تک واضح رضامندی کے ساتھ جنسی تعلقات استوار نہیں ہوتے، تب تک انہیں ریپ ہی سمجھا جائے گا۔

یہ خبر پڑھیئے

پاکستان میں ممکنہ شدید زلزلے سے متعلق پیشگوئیاں درست نہیں، محکمہ موسمیات

زلزلہ قدرتی آفت ہے، جس کا علم پہلے سےنہیں ہوسکتا محکمہ موسمیات نے سماجی رابطوں …

Show Buttons
Hide Buttons