امریکی نمائندہ نے افغان خواتین کی موجودہ صورتحال کو تشویشناک قرار دیا

افغانستان میں خواتین اور انسانی حقوق کے حوالے سے خصوصی امریکی نمائندہ رینا امیری نے افغان لڑکیوں اور خواتین کے حوالے سے موجودہ صورتحال کو شدید تشویشناک قرار دیا ہے۔

انہوں نے اسلامی ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ اس معاملہ پر آواز اٹھائیں۔ سعودی گزٹ سے بات چیت کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ  لڑکیوں اور خواتین کو تعلیم حاصل کرنے کا پورا حق ہے۔ انہوں نے افغانستان کی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ دوحہ معاہدے میں کئے گئے وعدے پورے کرے۔

یہ خبر پڑھیئے

رواں سال نیو انرجی گاڑیوں کی تیاری اور فروخت میں تیزی برقرار رہے گی، چینی وزارت صنعت و انفارمیشن ٹیکنالوجی

تین فروری کو ، چین کی وزارت صنعت و انفارمیشن ٹیکنالوجی اور وزارت نقل و حمل سمیت …

Show Buttons
Hide Buttons