ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے پاکستان میں حالیہ سیلابی صورتحال کے دوران ایران کی جانب سے ہرممکن امداد فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
یہ بات انہوں نے وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے ہونے والے ٹیلی فونک رابطے کے دوران کیا ہے۔ اس موقع پر وزیراعظم نے انہیں سیلاب سے ہونے والے نقصانات کے بارے میں آگاہ کیا۔