تازہ ترین

وزیر اعظم کا پاکستان کے سیلاب متاثرین کی مالی معاونت پر چینی قیادت سے اظہار تشکر

وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان کے سیلاب متاثرین کی مالی معاونت پر چین کے صدر شی چن پھنگ اور وزیر اعظم لی کھہ چھیانگ کا شکریہ ادا کیا ہے۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ اپنے پیغام میں وزیر اعظم نے کہا کہ وسیع رقبے کو اپنی لپیٹ میں لینے والے اس سیلاب کی تباہ کاریوں اور شدت کی ماضی میں مثال نہیں ملتی۔وزیر اعظم نے کہا کہ چین ہمیشہ مشکل کی ہرگھڑی میں ہمارے ساتھ کھڑا رہا ہے اور ہم چین کی اس معاونت کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔

یہ خبر پڑھیئے

عالمی معیشت میں بہتری میں چین کا نمایاں کردار: جانیئے تجزیہ کار مخدوم بابر کی زبانی

Show Buttons
Hide Buttons