تازہ ترین

وزیر اعظم شہباز شریف آج سوات اور لوئر کوہستان کا دورہ کریں گے

وزیراعظم محمد شہباز شریف بدھ کو صوبہ خیبرپختونخوا کے سیلاب سے متاثرہ اضلاع، سوات اور لوئر کوہستان کا دورہ کریں گے۔

وزیراعظم آفس کےمیڈیا ونگ کے مطابق وزیراعظم ضلع سوات میں کالام اور کانجو جبکہ ضلع لوئر کوہستان میں پتن جائیں گے۔ وزیراعظم کو سیلاب سے ہونے والے نقصانات اور امدادی سرگرمیوں پر بریفنگ دی جاےگی- وزیراعظم امدادی کاموں کا جائزہ لیں گے اور سیلاب متاثرین سےملاقات کریں گے۔

یہ خبر پڑھیئے

نوجوان ماحولیاتی تبدیلی سے متعلق پالیسی پر عمل درآمد یقینی بنائیں، ائیرکوموڈور ریٹائرڈ خالد بنوری

سٹریٹیجک پلان ڈویژن کے محکمہ برائے تخفیف اسلحہ کے سابق ڈائریکٹر جنرل ائیر کوموڈور ریٹائرڈ …

Show Buttons
Hide Buttons