صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی (ترمیمی ) بل 2022 کی منظوری دے دی ۔
بدھ کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے نیشنل میٹرالوجی انسٹیٹیوٹ آف پاکستان بل 2022 ء کی بھی منظوری دے دی ہے ۔ صدر مملکت نےدونوں بلوں کی منظوری آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت دی۔