تازہ ترین
فاسٹ بولرز حارث رؤف اور نسیم شاہ چائنیز ہانگ کانگ کے خلاف میچ کے لیے فٹ قرار

فاسٹ بولرز حارث رؤف اور نسیم شاہ چائنیز ہانگ کانگ کے خلاف میچ کے لیے فٹ قرار

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولرز حارث رؤف اور نسیم شاہ کو چائنیز ہانگ کانگ کے خلاف میچ کے لیے فٹ قرار دے دیا گیا ہے۔

اس حوالے سے ٹیم حکام کا کہنا ہے کہ فاسٹ بولرز کی انجری سنجیدہ نوعیت کی نہیں تھی، گزشتہ روز دونوں بولرز نے ٹریننگ سیشن کے دوران بولنگ بھی کرائی۔ ایشیا کپ ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ 2022ء میں پاکستان اور چائنیز ہانگ کانگ کے درمیان میچ کل کھیلا جائیگا۔

یہ خبر پڑھیئے

دسویں ایشین انڈور ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کل سے آستانہ میں شروع ہو گی

دسویں ایشین انڈور ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کل سے آستانہ میں شروع ہو گی

کرغستان کے شہر آستانہ میں کل سے شروع ہونے والی دسویں ایشین Indoor Athletics Championship …

Show Buttons
Hide Buttons