تازہ ترین

لاطینی امریکہ کے ساتھ چین کی تجارت میں سترہ گنا اضافہ ریکارڈ

تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق2001 سے لے کر اب تک لاطینی امریکہ کے ساتھ چین کی تجارت میں سترہ گنا تک اضافہ ہوا ہے۔

2002 میں اس کا حجم 185 بلین ڈالر تھا جو 2020 تک 312 بلین ڈالر تک پہنچ چکا ہے۔اسی طرح دنیا کے ساتھ چین کے تعلقات کی بنیاد برابری کی بنیاد پر آگے بڑھنے کی پالیسی پر قائم ہے، جس میں تمام فریقین کےمشترکہ مفادات کو ملحوظِ خاطر رکھا جاتا ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

پیٹرولیم مصنوعات ذخیرہ کرنے والوں کا لائسنس منسوخ کردیا جائے گا، مصدق ملک

اپریل تک روس سے تیل کی آمد کا آغاز ہوجائے گا وزیرمملکت برائے پیٹرولیم ڈاکٹرمصدق …

Show Buttons
Hide Buttons