تازہ ترین

سوات ایکسپریس وے کو پلائی کے مقام سے  بحال کر دیا گیا

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس  کے مطابق لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے سوات ایکسپریس وے پلائی کے مقام پر جزوی طور پر بند کی گئی تھی جسے بحال کر دیا گیا ہے۔

ترجمان نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق عوام سے گزارش ہے کہ موسمی حالات کے پیش نظر غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔ سفر شروع کرنے سے پہلے یا کسی مدد کی صورت میں موٹروے پولیس ہیلپ لائن  سے رابطہ کیا جا سکتا ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

وزیر مملکت حنا ربانی کھر کی بنگلہ دیشی وزیر خارجہ سے ملاقات

وزیر مملکت حنا ربانی کھر نے سری لنکا کی آزادی کی تقریبات کے موقع پر …

Show Buttons
Hide Buttons