وزیراعظم محمد شہبازشریف نے لز ٹرس کو برطانیہ کی کنزرویٹو پارٹی کا لیڈر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔
وزیراعظم محمد شہبازشریف نے لز ٹرس کو برطانیہ کی کنزرویٹو پارٹی کا لیڈر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ پیر کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ یہ انتخاب ان کی جماعت کے ویژن اور پالیسیوں پر اعتماد کا مظہر ہے۔