تازہ ترین

پابندیاں ختم ہونے پر یورپ کو گیس فراہم کر سکتے ہیں: ایران

ایران نے اس امیدکا اظہار کیا ہے کہ امریکہ کی جانب سے لگائی جانے والی پابندیاں نرم یا ختم کی جائیں گی جس سے ان کو قدرتی گیس یورپ کو فروخت کرنے کی اجازت ہوگی۔

تہران میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزارت خارجہ کے ترجمان Nasser Kanani نے کہا کہ یورپ کو یوکرین تنازع کی وجہ سے توانائی کی فراہمی کے مسائل کا سامنا ہے اور اگران سے پابندیاں ہٹائی جاتی ہیں تو وہ یورپ کی ضروریات پوری کرنے کے لئے گیس فراہم کر سکتا ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

عالمی معیشت میں بہتری میں چین کا نمایاں کردار: جانیئے تجزیہ کار مخدوم بابر کی زبانی

Show Buttons
Hide Buttons