تازہ ترین
راولپنڈی: متحدہ عرب امارات سے دو امدادی پروازیں سیلاب زدگان کی امداد کے لئے پاکستان پہنچ گئیں

راولپنڈی: متحدہ عرب امارات سے دو امدادی پروازیں سیلاب زدگان کی امداد کے لئے پاکستان پہنچ گئیں

پاکستان کے سیلاب زدگان کی امداد کے لئے پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان انسانی ہمدردی کی بنیاد پر قائم کیے گئے فضائی پل کے تسلسل میں متحدہ عرب امارات سے منگل کو دو امدادی پروازیں نور خان ایئربیس راولپنڈی پہنچ گئیں۔

دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق متحدہ عرب امارات سے مجموعی طور پر 18 پروازیں خوراک، طبی سامان اور خیمے لے کر پاکستان پہنچی ہیں۔ ترجمان نے کہا کہ پاکستان سیلاب کے باعث پیدا ہونے والی اس آزمائش کی گھڑی میں حمایت اور یکجہتی کا مظاہرہ کرنے پر متحدہ عرب امارات کی حکومت اور عوام کا شکر گزار ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی کوئٹہ میں پولیس لائن کے قریب دھماکہ کی مذمت

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی کوئٹہ میں پولیس لائن کے قریب دھماکہ کی مذمت

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین و وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کوئٹہ میں پولیس لائن …

Show Buttons
Hide Buttons