سٹرٹیجک پلان ڈویژن کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل ندیم زکی منج نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کی جانب سے ایس پی ڈی کے 36 سائنسدانوں اور انجیئنرز کو اعزازی سروس میڈلز دئیے ہیں۔
فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق اس سلسلے میں ایک پروقار تقریب چکلالہ گیریژن راولپنڈی میں منعقد ہوئی۔