ایشیاکپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے سپرفورمرحلے میں آج دوبئی میں افغانستان کامقابلہ بھارت سے ہوگا۔ میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق شام سات بجے شروع ہوگا۔