برطانیہ کے نئے فرمانروا 'کنگ چارلس سوم' کا پہلا خطاب آج متوقع

برطانیہ کے نئے فرمانروا ‘کنگ چارلس سوم’ کا پہلا خطاب آج متوقع

ملکہ برطانیہ الزبتھ دوئم کی وفات کے بعد برطانوی شاہ کا پہلا خطاب آج متوقع ہے، جس میں کنگ چارلس تھری ملکہ کو خراج تحسین پیش کرنے کی تقریب سے خطاب کریں گے۔

واضح رہے کہ ملکہ برطانیہ کے انتقال کے ساتھ ہی ملک کی حکمرانی فوری طور پر بغیر کسی تقریب کے ان کے 73 سالہ جانشین اور سابق پرنس آف ویلز چارلس کو منتقل ہو چکی ہے، جو ممکنہ طور پر آج لندن میں عوام سے خطاب کریں گے، جس میں آنجہانی ملکہ کو خراج تحسین پیش کیا جائے گا۔

یہ خبر پڑھیئے

شاہین شاہ آفریدی کل نکاح کے بندھن میں بندھ جائیں گے

شاہین شاہ آفریدی کل نکاح کے بندھن میں بندھ جائیں گے

قومی کرکٹ ٹیم کے اسٹار فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کل نکاح کے بندھن میں …

Show Buttons
Hide Buttons