تازہ ترین

ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران 15ہزار 702 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، این آئی ایچ

نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ ( این آئی ایچ) نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 15 ہزار 702 کورونا ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔

اتوار کے روز این آئی ایچ کی جانب سے جاری ٹویٹ میں شیئر کیے گئے اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 15 ہزار 702 کورونا ٹیسٹ کیےگئے جن میں سے 139 افراد کےکورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔ اس طرح گزشتہ 24 گھنٹوں میں کیے گئے مثبت کورونا ٹیسٹ کی شرح 0.89 فیصد رہی ہے۔ مزید برآں اس دوران کورونا وائرس سے کوئی بھی مریض جاں بحق نہیں ہوا جبکہ 94 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

ایران کے سپریم لیڈر کا ہزاروں قیدیوں کو عام معافی دینے کا اعلان

ایران کے سپریم لیڈر کا ہزاروں قیدیوں کو عام معافی دینے کا اعلان

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنائی نے حال ہی میں حکومت مخالف مظاہروں …

Show Buttons
Hide Buttons