جنوبی کوریا میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 36 ہزار کیس، 22 اموات رپورٹ

جنوبی کوریا میں 24 گھٹنوں کے دوران کورونا وائرس کے 36 ہزار 938 کیس رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد متاثرہ کیسز کی مجموعی تعداد 2 کروڑ 40 لاکھ 41 ہزار 825 ہو گئی ہے۔

چینی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا کی وزارت صحت نے بتایا کہ ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 22 افراد ہلاک ہونے سے اموات 27 ہزار 498 تک پہنچ گئی ہیں اور اب تک ایک کروڑ 71 لاکھ 20 ہزار 321 افراد صحتیاب ہو چکے ہیں جبکہ ہسپتالوں میں زیرعلاج 553 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

سڑکوں کے بنیادی ڈھانچے کے معیار اور طوالت میں اضافے کیلئے تیزی سے کام جاری ہے، وفاقی وزیرِ خزانہ

وفاقی وزیر ِخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ حکومت معاشی شرح نمو میں اضافے …

Show Buttons
Hide Buttons