تازہ ترین
ڈیرہ اسماعیل خان: گیس لیکیج کے باعث دھماکا، 3 خواتین جاں بحق

ڈیرہ اسماعیل خان: گیس لیکیج کے باعث دھماکا، 3 خواتین جاں بحق

ڈیرہ اسماعیل خان میں گیس لیکیج کے باعث دھماکا، 3 خواتین جاں بحق ہو گئیں۔

یہ واقعہ ڈی آئی خان کے محلہ موہانیاں والہ کے ایک گھر میں پیش آیا جہاں اچانک سے گیس لیکیج کے باعث زور دار دھماکا ہوا۔ واقعے میں ماں، بیٹی اور بہو جھلس کر جاں بحق ہوگئیں جبکہ بیٹا شدید زخمی ہو گیا۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں برن سینٹر نہ ہونے کے باعث زخمی شخص کو علاج کے لیے ملتان منتقل کر دیا گیا ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

عالمی معیشت میں بہتری میں چین کا نمایاں کردار: جانیئے تجزیہ کار مخدوم بابر کی زبانی

Show Buttons
Hide Buttons