جعلی خبریں جمہوریت کیلئے خطرہ اور جمہوری حقوق پر ڈاکہ کے مترادف ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ جعلی خبریں جمہوریت کیلئے خطرہ اور جمہوری حقوق پر ڈاکہ کے مترادف ہیں۔

ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ 178 پارلیمانوں کی نمائندہ تنظیم بین الپارلیمانی یونین کے صدر دورتے پیشکو کے ساتھ پیر کو ان کی ملاقات ہوئی ہے اور اس ملاقات میں اس بات پر زور دیا کہ کس طرح جعلی خبریں جمہوریت کیلئے خطرہ ہیں اور یہ لوگوں کے جمہوری حقوق پر ڈاکے کے مترادف ہیں اور ان سے انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہوتی ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

یوکرین کی صورتحال پر سلامتی کونسل کا اجلاس

مقامی وقت کے مطابق 8 تاریخ کو اقوام متحدہ میں روس کے مستقل مشن کی …

Show Buttons
Hide Buttons