تازہ ترین

وزیراعظم نے دادو گرڈ سٹیشن کو سیلابی پانی سے بچانے کے اقدامات کو سراہا

آج ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم شہباز شریف نے دادو گرڈ سٹیشن کو سیلابی پانی سے بچانے کے لئے سول اور فوجی حکام کی طرف سے چھتیس گھنٹے کے اندر بند تعمیر کرنے کے کام کو سراہا ہے۔

انہوں نے رتو ڈیرو اور خضدار کے درمیان ایم۔8 پر مٹی کے تودے ہٹانے پر شاہرائوں کے قومی ادارے کوبھی مبارکباددی ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

نوجوان ماحولیاتی تبدیلی سے متعلق پالیسی پر عمل درآمد یقینی بنائیں، ائیرکوموڈور ریٹائرڈ خالد بنوری

سٹریٹیجک پلان ڈویژن کے محکمہ برائے تخفیف اسلحہ کے سابق ڈائریکٹر جنرل ائیر کوموڈور ریٹائرڈ …

Show Buttons
Hide Buttons