"خلائی خوابوں کی ڈرائنگ" کے لیے پینٹنگز کے مجموعے اور انٹرایکٹو سرگرمی "خلا سے سوال" کے لیے ایوارڈ کی تقریب

“خلائی خوابوں کی ڈرائنگ” کے لیے پینٹنگز کے مجموعے اور انٹرایکٹو سرگرمی “خلا سے سوال” کے لیے ایوارڈ کی تقریب

ایلینز کیسے ہوتے ہیں؟ انٹرسٹیلر سفر کا تجربہ کیا ہے؟ خلائی درخت کیسے اگتے ہیں؟چینی خلابازوں کی جانب سے چینی اور غیر ملکی بچوں کے دلچسپ سوالات کے جوابات 
سرپرائز مہمان بھی آئیں گے ۔
چائنا میڈیا گروپ  کےایشیا۔افریقہ مرکز اور چائنا سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میوزیم کے اشتراک سے چینی اور غیر ملکی بچوں کی پینٹنگز کے ایک مجموعے “خلائی خوابوں کی ڈرائنگ” اور ایک انٹرایکٹو سرگرمی “خلا سے سوال ” کی ایوارڈ تقریب شروع ہونے والی ہے!
“وین تھیان ایوارڈ “، “تھیان حہ  ایوارڈ”، “تھیان گونگ ایوارڈ”
یہ تینوں ایوارڈز حاصل کرنے والے خوش نصیب کون ہوں گے؟

مزید تفصیلات کے لیے، براہ کرم ویڈیو پر کلک کریں۔

یہ خبر پڑھیئے

چین پُر امن ترقی کی راہ پر گامزن ہے،چینی وزیر اعظم

چینی وزیر اعظم لی کھ چھیانگ  نے برطانوی تاجر برادری پر زور دیا ہے کہ …

Show Buttons
Hide Buttons