چینی صدر کے اعزاز میں قازق صدر کی جانب سے استقبالیہ ضیافت

چینی صدر کے اعزاز میں قازق صدر کی جانب سے استقبالیہ ضیافت

مقامی وقت کے مطابق 14 ستمبر کی شام کو قازق صدر قسیم جمورت توقیوف نے چینی صدر شی چن پھنگ کے اعزاز میں استقبالیہ ضیافت کا اہتمام کیا۔ ضیافت کے بعد دونوں سربراہان مملکت نے مشترکہ طور پر ایوان صدر میں قازق اوپیرا گلوکارہ مائیلا کے چینی زبان میں گائے گئے گیت “سرخ پہاڑی پھول” کو دیکھا۔

یہ خبر پڑھیئے

شاہین شاہ آفریدی کل نکاح کے بندھن میں بندھ جائیں گے

شاہین شاہ آفریدی کل نکاح کے بندھن میں بندھ جائیں گے

قومی کرکٹ ٹیم کے اسٹار فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کل نکاح کے بندھن میں …

Show Buttons
Hide Buttons